بیلسٹک میزائلوں کی روس منتقلی: امریکا نے روسی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل کے تجربے اور ان میزائلوں کی مبینہ روس منتقلی میں ملوث ہونے کی بنیاد پر تین روسی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں شائع شدہ رپورٹوں کے مطابق شمالی کوریا کے بین البراعظمی میزائل کے تجربے اور ان میزائلوں کی منتقلی میں مبینہ … بیلسٹک میزائلوں کی روس منتقلی: امریکا نے روسی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں پڑھنا جاری رکھیں